کرپٹو ٹریڈنگ جائنٹ سیلسیئس نے فائنانشل شاک سے نمٹنے کے لئے وکیل کی خدمات حاصل کر لیں

واشنگٹن( نیوز رپورٹ) کرپٹو لینڈنگ سیلسیئس نے معاشی نقصان کی قانونی مدد کے لئے ایک لائرز فرم کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ٹیسلا اور مائکرو سوفٹ کی طرح کرپٹو ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو حالیہ مارکیٹ کریش کے نتیجے میں کئی سو بلیئن ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ جس کے بعد سیلسیئس کی انتظامیہ نے اس ہفتے رقم کے اخراج کو منجمد کر دیا ہے۔ کمپنی زرائع کے مطابق یہ اقدام بٹ کوائن اور کرپٹو مارکیٹ کے انتہائی بدترین حالات کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button