کماڈٹیز مارکیٹ: سونے کی قیمت پچھلے ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔

سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔ آج یورو زون کی طرف سے روسی سونے پر نئی پابندیاں عائد کئے جانے کے بعد سونے کی قدر میں گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونے کی قیمت 16 ڈالر کمی کے بعد 1695 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آ گئی ہے۔ یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ جون میں روسی سونے پر پہلی بار پابندیاں عائد ہونے کے بعد سے کے کر اب تک سونے جسے حقیقی زر کہا جاتا ہے کی قیمت میں 230 ڈالرز سے زائد کی کمی واقع ہو چکی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button