ہانگ کانگ کے چین یوان کے ریزرو 800 بلیئن سے تجاوز کر گئے۔
ہانگ کانگ کے چینی یوان کے ریزرو پیپلز بینک آف چائنا کے ساتھ معاہدے کے بعد 500 بلیئن یوان سے بڑھ کر 800 بلیئن سے تجاوز کر گئے ہیں۔ واضح رہے کہ چین برازیل، روس، انڈیا، جنوبی افریقہ، ہانگ کانگ، انڈونیشیا، چلی، وینیزویلا اور ارجنٹائن ایک معایدے کے تحت باہمی تجارت میں یورو اور امریکی ڈالر کی جگہ چینی یوان کو رائج کر رہے ہیں جس کے لئے تمام مذکورہ ممالک کے چینی یوان کے ذخائر کو مستحکم کیا جا رہا ہے۔ معاہدے کا اعلان گذشٹہ دنوں برکس ممالک کے اجلاس کے موقعے پر کیا گیا۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔