یو۔بی۔ایس فائنانشلز کی آسٹریلوی مرکزی بینک کی اگلی میٹنگ میں 50 بنیادی پوائنٹس شرح سود کی پیشگوئی۔

جینیوا( نیوز رپورٹ)۔ معروف عالمی معاشی ادارے یو۔بی۔ایس نے 5 جولائی کو آسٹریلین مرکزی بینک کی میٹنگ میں 50 بنیادی پوائنٹس شرح سود کے اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ یو۔بی۔ایس کے مطابق آسٹریلین معیشت کو جس طرح کے چیلنجز درپیش ہیں اس کے لئے اگست میں بھی 50 پوائنٹس شرح سود کا اضافہ کرنا پڑے گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button