یورو زون: کنزیومر پرائس انڈیکس کا تخمینہ جاری کر دیا گیا۔

یورپی کمیشن نے اگست 2022ء کے کنزیومر پرائس انڈیکس کا تخمینہ جاری کر دیا ہے۔ جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق یورپ میں اگست 2022 ء کے دوران افراط زر کی شرح بڑھ کر 9.1 فیصد ہو گئی ہے۔ جبکہ متوقع شرح 9 فیصد رہنے کی توقع کی جا رہی تھی۔ یورپی محکمہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق افراط زر کی موجودہ سطح انتہائی تشویشناک ہے جسے کنٹرول کرنے کے لئے یورپی مرکزی بینک کو 75 بنیادی پوائنٹس شرح سود میں اضافہ کرنا پڑ سکتا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button