یورو زون کی اپریل کی صنعتی پیداوار میں 1.8 فیصد کمی
یورو زون کی اپریل کی صنعتی پیداوار میں 1.8 فیصد کمی۔۔۔ برسلز: یورپیئن یونین کی اپریل کے مہینے کی صنعتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق گذشتہ ماہ میں توانائی اور افراط زر کے دیگر مسائل کی وجہ سے صنعتی پیداوار میں 2 فیصد کے قریب کمی واقع ہوئی ہے جبکہ کنزیومر پرائس انڈیکس میں 3 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آج کے ٹریڈنگ ایجنڈا میں پورے یورپ کی صنعتی رپورٹ۔ سپین اور فرانس کی افراط زر اور شرح نمو کی رپورٹیں شامل ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔