یورو شرح سود میں اضافہ۔ امریکی ڈالرز بانڈز سمیت عالمی بانڈز کی حاصلات میں کمی ۔

ایک عشرے کے بعد یورہی یونین کے مرکزی بینک کی سربراہ کی جانب سے بنیادی شرح سود میں اضافے کے ساتھ معیشت کے تمام شعبوں میں رسک فیکٹر کے اعتراف کے بعد عالمی بانڈز مارکیٹ میں ڈالر کے سرمایہ کاری بانڈز( ماسوائے 5 سالہ مدت کے سرٹیفیکیٹس) سمیت تمام بانڈز کی حاصلات اور سرمایہ کاری میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ ڈالر سرمایہ کاری بانڈز کی کیپٹیلائزیشن میں ایک سے دو فیصد تک کمی دیکھی گئی۔ تاہم پانچ سالہ مدت کے سرٹیفیکیٹس اور بانڈز کی قدر اور حاصلات میں کوئی فرق نہیں پڑا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button