یورپی اور امریکی فیوچر مارکیٹس میں مثبت آغاز۔
آج یورپی اور امریکی فیوچر مارکیٹس میں کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا ہے۔ اسوقت جرمن ڈیکس( German Dax ) فیوچر کے انڈیکس میں 0.4 فیصد جبکہ برطانوی فٹ۔سی ( Uk FTSE ) فیوچر انڈیکس میں 0.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ دوسری طرف یورپیئن مارکیٹس کے ساتھ منسلک( Linked ) امیریکن فیوچر مارکیٹس کا آغاز بھی خاصا مثبت ہے۔ ایس اینڈ پی فیوچر مارکیٹ ( S & P Future ) کے انڈیکس میں 0.2 فیصد تیزی کے ساتھ دن کا آغاز ہوا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔