یورپی مارکیٹس میں پیریٹی مرکزی ٹریڈنگ ایجنڈا رہنے کا امکان
برسلز( نیوز رپورٹ)۔ 20 سالہ تاریخ میں پہلی بار یورو کے ڈالر کے مساوی قیمت یا پیریٹی لیول تک گر جانے کے بعد عالمی مارکیٹس میں آج آغاز ہی سے سست روی دیکھی جا رہی ہے جبکہ یورپیئن سیشن میں بھی پیریٹی مرکزی ٹریڈنگ ایجنڈا رہے گی۔ آج کے یورپیئن سیشن میں یورو کی قدر میں تاریخی کمی کے منفی اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔