یورپی کمیشن کا سروسز پرفارمنس انڈیکس جاری کر دیا گیا۔

برسلز( یورپی کمیشن کا سروسز پرفارمنس انڈیکس جاری کر دیا گیا یے۔ سروسز پی۔ایم۔آئی ڈیٹا ایس اینڈ پی گلوبل نے جاری کیا ہے۔ جولائی میں سروسز کا پیداواری حجم 51.2 فیصد رہا ہے جبکہ ابتدائی تخمینہ 50.6 دیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ فرانس اور جرمنی کی طرف سے نظرثانی شدہ ڈیٹا جاری ہونے کے بعد ابتدائی طور جاری کردہ ڈیٹا میں تبدیلی کی گئی ہے۔ یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ موجودہ اعداد و شمار گذشتہ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر ہیں۔ دوسری طرف سروسز کموزٹ انڈیکس کا ڈیٹا اس سے بھی تشویشناک ہے جسکا ابتدائی تخمینہ 49.4 دیا گیا ہے لیکن حتمی فگرز 49.9 ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button