یورپی یونین کی طرف سے روسی خام سونے کی درآمد پر پابندی۔ قیمت 1769 ڈالر فی اونس پر آ گئی

یورپی یونین کی طرف سے روس سے سونے کی تجارت پر پابندی کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں شدید کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اسوقت سونا 1769 ڈالرزفی اونس کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ روس کروڈ آئل پیدا کرنیوالا دنیا کا دوسرا بڑا ملک جبکہ قدرتی گیس اور سونا پیدا کرنیوالا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button