یورپیئن اسٹاکس (EU Stocks) مثبت زون میں بند ۔

آج یورپیئن اسٹاکس (EU Stocks) میں اچھے والیوم کے ساتھ تیزی کا رجحان رہا۔ جرمن ڈیکس (DAX30) 1.7 فیصد مثبت سطح پر بند ہوئی۔ برطانوی فٹ۔سی (FTSE) 2.7 فیصد تک مثبت رہی۔ فرینچ سی۔اے۔سی (CAC) کی کیپٹلائزیشن میں 3.4 فیصد کا اضافہ ہوا۔ ان کے علاوہ اٹالین ایم۔آئی۔بی (MIB) کے انڈیکس میں 2.4 فیصد جبکہ اسپینش آئی۔بیکس (IBEX) کے حجم میں 1.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button