اوپیک جولائی تک کروڈ آئل کی پیداوار بڑھانے پر رضامند

واشنگٹن( نیوز رپورٹ) سعودی عرب کی زیر قیادت تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے اجلاس میں تیل کی پیداوار بڑھانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ پچھلے تین ماہ سے سعودی عرب اور اوپیک کے ممبر ممالک کو تیل کی پیداوار بڑھانے پر آمادہ کر رہا تھا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button