پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں نئے کاروباری ہفتے کا منفی آغاز

آج نئے کاروباری ہفتے کے آغاز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں منفی رجحان ہے۔ جس کی بنیادی وجہ سعودی عرب کی طرف سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے اعلان کا موخر ہونا ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں سیاسی عدم استحکام بڑھنے سے بھی سرمایہ کاروں میں عدم تحفظ پیدا ہو رہا ہے۔ آج ابتدائی سیشن کے دوران مارکیٹ میں سرمائے کا بہت کم حجم (Capitalization) ہے۔

آج KSE100 انڈیکس 100 ہوائنٹس کی کمی کے ساتھ 43042 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ KSE30 البتہ 17 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15815 پر مثبت رجحان کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button