پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری دن کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری دن کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ گذشتہ روز سے ایشیائی انفراسٹرکچر بینک کی طرف سے 50 کروڑ ڈالرز کہ رقم کی وصولی اور ترکی کے ایکو انویسٹمنٹ بینک کی طرف سے 15 کروڑ ڈالرز کی ہنگامی امداد کی منظوری کے بعد پاکستان کے معاشی اعشاریوں پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

آج KSE100 انڈیکس 101 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 42474 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ KSE30 آج 49 پوائنٹس مستحکم ہو کر 15723 کی سطح پر آ گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button