FOMC کی دسمبر 2022ء کی میٹنگ کی تفصیلات آج جاری کی جائیں گی۔

امریکی فیڈرل ریزرو (Fed) کی اوپن مارکیٹ کمیٹی (FOMC) کی تفصیلات آج جاری کی جائیں گی۔ فیڈرل ریزرو کی طرف سے جاری کئے جانیوالے شیڈول کے مطابق 13 دسمبر 2022ء کی میٹنگ کے منٹس آج بروز 4 جنوری 2022ء کو عالمی معیاری وقت کے مطابق 19.00 بجے یہ تفصیلات جاری کئے جائیں گے۔ جن سے آئندہ کی پالیسیز اور میٹنگز کے فیصلوں کے بارے میں پیشگوئی کہ جا سکے گی۔

یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ تفصیلات امریکی ڈالر (USD) اور عالمی مارکیٹس (Global Markets) کی ٹریڈ پر بھی اثر انداز ہوں سکتی ہیں ۔ ان سے فروری 2023ء میں FOMC کہ آئندہ میٹنگ میں شرح سود (interest rate) کے تعین کے بارے میں بھی تخمینہ قائم کیا جا سکے گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button