دو سالہ صنعتی پیداواری ترقی کی بنیاد پر امریکی ڈالر کی قیمت میں بہتری

دو سالہ صنعتی پیداواری ترقی کی بنیاد پر امریکی ڈالر کی قیمت میں بہتری US Dollar Appreciation۔ امریکی ایس اینڈ پی مارکیٹ رواں ہفتے میں گراوٹ کا شکار۔ ( فائنانشل ڈیسک ۔ لاہور) دو سالہ پیداواری گروتھ کی نئی بلندی کے حصول کے نتیجے میں آج کاروباری ہفتے کے آخری دن کے آغاز پر US Dollar Appreciation امریکی ڈالر کی قدر میں ریکارڈ بہتری آئی جبکہ ایس اینڈ پی انڈیکس گراوٹ کا شکار مجموعی طور پر امریکی اسٹاک مارکیٹ ایس اینڈ پی افراط زر کے اثرات کی وجہ سے دباو کی شکار نظر آ رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button