ٹرینڈنگ
یورپی یونین کے ممالک میں مارچ سے لے کر اب تک بیروزگاری کی شرح 7 فیصد سے زیادہ
یورپی یونین European Union کے ممالک میں مارچ سے لے کر اب تک بیروزگاری کی شرح 7 فیصد سے زیادہ۔۔۔۔ برسلز: یوکرائن جنگ اور افراط زر کے یورپی معیشت پر بدترین اثرات جاری ہیں۔ یورپی کمیشن برائے ایمپلائمنٹ کی رپورٹ کے مطابق مارچ سے لے کر اب تک یورپی یونین European Union کے ممالک میں 7 فیصد کے قریب افراد اپنی ملازمتیں کھو بیٹھے ہیں۔ واضح رہے کہ یوکرائن جنگ اور روس کی طرف سے مبینہ طور پر گیس کی بندش کے بعد سے یورپی معیشت شدید دباو اور افراط زر کی شکار ہے۔ Urdu Markets
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔