ترکی کی مچھلی کی ایکسپورٹس ا بلیئن ڈالرز تک پہنچ گئیں۔

ترکی کی مچھلی کی ایکسپورٹس Fish exports ا بلیئن ڈالرز تک پہنچ گئیں۔۔۔ استنبول: ( ٹی آر ٹی ورلڈ)۔ ترکی کی فش اور فش پروسیسنگ کی مقبولیت میں پچھلے چند سالوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ حمسی اور بلیو فش ترکی سے ناروے، جرمنی، ہنگری اور اٹلی برآمد کی جاتی ہیں۔ یہ مچھلیاں اپنے زائقے اور غزائیت کی وجہ سے بے حد پسند کی جاتی ہیں۔ رواں مالی سال میں ٹرکش معیشت میں فش ایکسپورٹس Fish exports کا حصہ ایک بلیئن ڈالر سے زیادہ رہا۔ Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button