ٹرینڈنگ

چینی حکومت کا بیرونی پراجیکٹس کو جاری رکھنے کا عزم

چینی حکومت کا بیرونی پراجیکٹس Foreign Projects کو جاری رکھنے کا عزم۔ شنگھائی ( گلوبل ٹائمز) ۔۔ چینی حکمران کیمونسٹ پارٹی نے چین کی طرف سے دنیا کے مختلف ممالک میں جاری Foreign Projects جینی منصوبوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور مغربی میڈیا کی ان خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ اومیکرون کی نئی لہر Wave of Omicrons میں شدت کے بعد چین بیلٹ اینڈ روڑ کے تحت اپنے پراجیکٹس بند کرنے کا سوچ رہا ہے۔ پارٹی ترجمان کے مطابق دنیا بھر میں چین کے معاشی منصوبے معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button