وفاقی بجٹ کی تیاریاں سفارشات مرتب کرنے کرنے کا سلسلہ جاری

وفاقی بجٹ کی تیاریاں سفارشات مرتب کرنے کرنے کا سلسلہ جاری۔۔۔ لاہور( فائنانشل ڈیسک)۔۔۔ پاکستان کے وفاقی بجٹ کی تیاری اور سفارشات مرتب کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں تاجر تنظیموں اور چیمبر آف کامرس سے آراء اور تجاویز بھی لی جا رہی ہیں۔ وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق اپنی بجٹ تجاویز 30 مئی تک جمع کروا سکتے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button