پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی
پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی ۔ ڈالر 190 روپے کی تاریخی سطح پر۔ ۔۔ اسلام آباد ( نیوز) پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر ایک سو نوے روپے کی تاریخی سطح پر آ گیا ہے ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔