آج بین الاقوامی مارکیٹ کی نظریں امریکی افراط زر کی رپورٹ پر
آج بین الاقوامی مارکیٹ کی نظریں امریکی افراط زر کی رپورٹ پر : واشنگٹن ( نیوز رپورٹر) ۔آج بین الاقوامی مارکیٹ کے آسٹریلین اور ایشئین سیشنز میں ٹریڈنگ سست روی کا شکار ہے کیونکہ ٹریڈنگ ہاوسز کی نظریں امریکی افراط زر کے بارے میں اس رپورٹ پر ہیں جس کا اعلان متوقع طور پر امریکی صدر جو بائیڈن کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر چین کے ساتھ ٹریڈنگ پر ٹیرف پالیسی پر بھی بات کریں گے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔