انٹرنیشنل مارکیٹس کے یورپیئن سیشن میں آج ایک مہینے کے بعد تیزی کا رجحان

انٹرنیشنل مارکیٹس کے یورپیئن سیشن میں آج ایک مہینے کے بعد تیزی کا رجحان۔۔۔ فرینکفرٹ( نیوز رپورٹر) ۔۔ آج یورپی مارکیٹس میں آغاز سے ہی تیزی کا رجحان ہے۔ قطر کے ساتھ طے پانے والے ایل این جی کی سپلائی کے معاہدوں کی خبروں کے بعد آج 5 ہفتوں کے بعد یورپیئن ایکوئٹیز اور شیئرز میں آغاز سے ہی تیزی کا رجحان ہے۔ آج تمام یورپیئن مارکیٹس 3 فیصد سے زائد ویلیو گین کے ساتھ ٹریڈ کر رہی ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button