پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کی کمی: کراچی( اسٹاک مارکیٹ رپورٹر) ۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی شدید مندی کا رجحان ہے۔ مارکیٹ انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی کمی واقع ہو چکی ہے۔ کے-ایس- ای ہنڈرڈ انڈیکس 43100 اور 42700 کی نفسیاتی حدیں توڑتے ہوئے اسوقت 42580 کے لیول پر موجود ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button