پاکستان مارکیٹ میں بلڈ باتھ کے بعد کچھ ریکوری۔ انڈیکس 641 پوائنٹس کی کمی پر بند

پاکستان مارکیٹ میں بلڈ باتھ کے بعد کچھ ریکوری۔ انڈیکس 641 پوائنٹس کی کمی پر بند۔۔۔ کراچی( اسٹاک مارکیٹ رپورٹر) ۔۔ آج دوپہر تک اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال دیکھتے ہوئے ایسا لگ رہا تھا کہ شائد مارکیٹ کریش کر رہی ہے لیکن آخری گھنٹے میں 300 پوائنٹس کی ریکوری کے بعد انڈیکس نے 42700 کی نفسیاتی سپورٹ دوبارہ حاصل کر لی اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 641 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 42863 کی سطح پر بند ہوا۔ آج مارکیٹ میں 33 کروڑ 35 لاکھ شیئرز کے سودے 9 ارب 53 کروڑ روپے میں طے ہوئے جنکہ آج کا والیوم لیڈر تین کروڑ 14 لاکھ شیئرز کے ساتھ ورلڈ ٹیلی کام رہا ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button