یورپیئن ایکوئٹیز مندی کا شکار

یورپیئن ایکوئٹیز مندی کا شکار۔۔۔ برسلز: یورو اسٹاکس کی ابتداء ہی شدید مندی پر ہوئی۔ آج یورو اسٹاکس فیوچر مارکیٹ میں مجموعی طور پر 2.4 فیصد کی کمی واقع ہو چکی ہے۔ جبکہ متوقع طور پر یورپیئن مارکیٹس کے شیئرز میں مزید گراوٹ کا امکان ہے ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button