UK Retail Sales Report کر دی گئی ، GBPUSD میں ملا جلا رجحان

برطانوی ڈیٹا توقعات سے زیادہ منفی رہا ، ریٹیل سیلز تین ماہ کی کم ترین سطح پر 

UK Retail Sales Report کر دی گئی . جس کے بعد  GBPUSD میں ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے . واضح رہے کہ برطانوی ریٹیل سلز 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے .

UK Retail Sales Report کا جائزہ

برطانوی دفتر برائے شماریات کے جاری کردہ ڈیٹا میں ریٹیل سلز کی سطح منفی ١.2  فیصد رہی ہے . جبکہ اس سے قبل 0.5 کی پیشگوئی کی جا رہی تھی . اگر اس کا تقابلہ جون کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ شرح 0.7 فیصد رہی تھی.

اعداد و شمار کے لحاظ سے یہ رواں سال کا بدترین ڈیٹا ہے جو کہ معیشت پر افراط زر اور کساد بازاری (Recession) کے سنگین اثرات کو  ظاہر کر رہا ہے. ماہانہ فگرز بھی انتہائی مایوس کن رہے ہیں اور منفی ١.5 پر آ گئے ہیں .

مارکیٹ کا ردعمل

رپورٹ جاری ہونے کے بعد برطانوی پاؤنڈ میں ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے . USDGBP اپنی تین روزہ منفی ٹرینڈ لائن پر ١.2730 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے . ڈیٹا جاری ہونے سے پہلے یہ کسی حد تک بحال ہوتا ہوا ١.2750 سے اوپر تھا

UK Retail Sales Report کر دی گئی ، GBPUSD میں ملا جلا رجحان

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button