Eurozone Unemployment Report ریلیز کر دی گئی۔ یورو کی قدر میں کمی
جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں بیروزگاری کی شرح 6.4 فیصد رہی۔
Eurozone Unemployment Report ریلیز کر دی گئی۔ جس کے بعد یورو کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
Eurozone Unemployment Report کی تفصیلات۔
یورپی محکمہ برائے شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار میں یورپی اتحاد کے ممالک میں بیروزگاری کہ شرح 6.4 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے قبل اتنی ہی پیشگوئی کی جا رہی تھی۔ خیال رہے کہ گذشتہ ماہ بھی Unemplyment Rate اتنا ہی تھا۔
رپورٹ مرتب کرنیوالی ٹیم کے مطابق یورپی یونین میں بیروزگاری کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے اور یوکرائن جنگ کے بعد خطہ افراط زر کی بدترین صورتحال کا سامنا کر رہا ہے۔
مارکیٹ کی صورتحال۔
رپورٹ جاری ہونے کے بعد امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ اسوقت یہ 1.0870 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔