روس کا یوکرائن جنگ کے خاتمے کے لئے اٹلی کی طرف سے دیئے گئے امن منصوبے پر غور کرنیکا اعلان: امریکی اسٹاکس میں تیزی

ماسکو ( ماسکو ٹائمز) ۔۔ آج روسی حکومت کے ترجمان ادارے کریملن کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ حکومت روس اطالوی حکومت کی طرف سے یوکرائن جنگ کے خاتمے کے لئے پیش کئے گئے امن منصوبے پر غور کر رہی ہے اور اٹلی کی طرف سے اس اقدام کا خیر مقدم کرتی ہے۔ اس اعلان کے بعد یورپی اور امریکی اسٹاکس میں تیزی دیکھنے میں آئی واضح رہے کہ یوکرائن جنگ کے شروع ہونے سے لے کر اب تک اسے بڑا بریک تھرو قرار دیا جا رہا ہے اور معاشی ماہرین کے مطابق عالمی معیشت اور اقتصادی ڈیڈ لاک کے اختتام کے لئے اسے امید کی کرن قرار دیا جا رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button