ٹوئٹر ڈیل کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہوں۔

ایلن مسک ۔۔۔ سان (سلواڈور سٹی)۔ کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کے کریش ہونے کے بعد ایل سلواڈور دیوالیہ ہونے کے قریب۔ واضح رہے کہ ایل سلواڈور دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے ڈیجیٹل کرنسی کو ملک کی حقیقی کرنسی کی جگہ دی تھی۔۔ (سان سلواڈور سٹی) دنیا کے 40 سے زائد ممالک کے سینٹرل بینکس اور ڈیجیٹل معیشت کے عہدیدار بٹ کوائن اور ایل سلواڈور کی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے آج میٹنگ کر رہے ہیں۔ (پیرس) دنیا بھر میں فیشن انڈسٹری کا حجم 2.84 ٹریلیئن ڈالر سے بڑھ گیا۔یورپی کمیشن برائے معیشت۔۔ (لندن) اگر روسی تیل پر مکمل پابندی عائد کی گئی تو عالمی معیشت معاشی بحران سے کبھی نکل نہیں سکے گی۔۔ انٹرنیشنل انرجی ایجنسی

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button