کروڈ آئل کی قیمت میں اضافہ ۔ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 111.97 جبکہ برینٹ آئل 111.50 ڈالر فی بیرل پر۔۔۔۔

نیوز: عالمی مارکیٹ میں تیل و گیس کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے ۔ آج بھی برینٹ آئل اور ڈبلیو ٹی آئی دونوں میں ہی ایک ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی 28 مارچ کے بعد اپنی بلند ترین سطح 111.97 آ گیا ہے۔ دوسری طرف امریکی برینٹ آئل بھی ایک ڈالر اضافے کے ساتھ 111.50 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ قدرتی گیس کی فی ملیئن مکعب فٹ قیمت 8 ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button