امریکی ڈالر کے مقابلے میں آسٹریلین ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری۔ ستمبر 2020 کی کم ترین سطح پر ریڈ زون میں ٹریڈ۔

واشنگٹن ( فاریکس رپورٹر)۔۔۔ آج بین الاقوامی فاریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں آسٹریلین ڈالر ستمبر 2020 کے بعد سے اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ آج پورا دن آسٹریلین ڈالر اپنی بنیادی قیمت جسے معاشی اصطلاح میں ریڈ زون کہا جاتا ہے میں ٹریڈ کرتا رہا۔ اسوقت ایک آسٹریلین ڈالر 0.69 امریکی ڈالرز میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button