Canadian GDP Report جاری کر دی گئی، USDCAD میں تیزی.

ستمبر 2023 کے دوران قومی آمدنی 0.00 فیصد بڑھی

Canadian GDP Report جاری کر دی گئی. جس کے بعد USDCAD میں تیزی جبکہ Canadian Future Stocks میں مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے .

Canadian GDP Report کی تفصیلات.

کینیڈین محکمہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ستمبر 2023 میں قومی آمدنی 0.00 فیصد بڑھی ، اس سے قبل معاشی ماہرین 0.10 فیصد کی توقع کر رہے تھے . اگر اس کا تقابلہ اگست کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ بھی 0.00 فیصد رہی تھی . اس طرح ہم کہ سکتے ہیں کہ جنوبی امریکی ملک کی آمدنی جون کی سطح پر معیشت کا منفی منظرنامہ پیش کر رہی ہے . 

مارکیٹ کا ردعمل.

توقعات سے منفی ڈیٹا منظر عام پر آنے کے بعد کینیڈین ڈالر کی قدر میں مندی دیکھی جا رہی ہے . جبکہ اس کے مقابلے میں امریکی ڈالر  1.3858 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے .

Canadian GDP Report جاری کر دی گئی، USDCAD میں تیزی

دوسری طرف کروڈ آئل کی قدر میں بھی اتار چڑھاؤ جاری ہے . بتاتے چلیں کہ کینیڈا امریکہ کو خام تیل سپلائی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے . WTI میں اسکے شیئرز اپنے ہمسایہ ملک سے بھی زیادہ ہیں . یہی وجہ ہے کہ کینیڈین ڈالر اور امریکی کروڈ آئل کی قدر کا آپس میں براہ راست تعلق ہے . کیونکہ آئل کی قیمتیں بڑھنے سے کینیڈا میں امریکی ڈالر کی ترسیل زیادہ ہو جاتی ہے .

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button