چینی مرکزی بینک کی طرف سے ریزرو ریٹ میں کمی
بیجنگ( فاریکس نیوز)۔ آج کے آن شور یوان جسے CNY کہا جاتا ہے کو کل کی نسبت ایک فیصد کمی کے بعد. 6.74 چینی یوان فی ڈالر مقرر کیا گیا ہے جبکہ پیپلز بینک آف چائنا نے چینی کرنسی یوان کی آف شور قیمت جسے CNH کہا جاتا ہے کے لئے کوئی حد مقرر نہیں کی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔