SSGC کی اسٹاک ویلیو 12.50 سے نیچے آ گئی ، Financial Report میں 11 ارب روپے کا خسارہ .

Quarterly Results shoes Record negative EPS since last 10 years due to Circular Debts

SSGC کی Stock Value میں مندی دیکھی جا رہی ہے ، جو کہ 12.50 کی نفسیاتی سطح سے نیچے آ گئی ہے ، اسکی بنیادی وجہ Quarterly Financial Report میں 11 ارب روپے کا خسارہ ہے .

SSGC کی Financial Report ریکارڈ خسارہ.

کمپنی کی جانب سے Pakistan Stock Exchange میں جاری کئے گئے Declaration یں بتایا گیا ہے کہ  تمام شیئر ہولڈرز کا دو روزہ غیر معمولی اجلاس ہیڈ آفس گلشن اقبال، کراچی میں منعقد ہوا جس میں رواں سال کے تیسرے کوارٹر کے Financial Results پیش کئے گئے .

انتظامیہ نے تمام شرکا کو بتایا کہ Sui Southern Gas Pipelines Company کو اس Financial Period کے دوران 11 ارب روپے کا ریکارڈ خسارہ برداشت کرنا پڑا ،  سب سے بڑا محرک Circular Debts اور سرکاری شعبے کی جانب سے بلز کی عدم ادائیگی ہے .

یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اجلاس میں کسی قسم کا Dividend یا Bonus Shares دینے کا اعلان نہیں کیا گیا . بتاتے چلیں کہ یہ معاشی نتائج گزشتہ 10 سال کے دوران سب سے منفی رہے ہیں .

مارکیٹ کا ردعمل .

Financial Results منظر عام پر آنے کے بعد SSGC میں فروخت کا رجحان دیکھا گیا . اس طرح یہ 12.50 کی نفسیاتی سطح سے نیچے آ گئی ہے . جبکہ دن کے اختتام پر یہ 12.33 ر بند ہوئی .

SSGC کی اسٹاک ویلیو 12.50 سے نیچے آ گئی ، Financial Report میں 11 ارب روپے کا خسارہ
SSGC

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button