EURUSD کی قدر میں کمی ، US Jobless Claims توقعات کے برعکس 2 لاکھ 9 ہزار رہے.
Weekly Jobless Predictions were 2 lac 29 thousands , Euro fell to 3 months low.
EURUSD کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے . US Jobless Claims کی ہفتہ وار تعداد 2 لاکھ 9 ہزار پر آ گئی ہے . اس طرح بروزگاری کے دعوے گزشتہ دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئے ہیں .
US Jobless Claims کی تفصیلات۔
US Bureau of Labor Statistics کی طرف سے جاری کئے جانیوالے ڈیٹا میں Unemployment Claims کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار رہی۔ جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 2 لاکھ 29 ہزار کی توقع کر رہے ہیں۔ اگر اس کا تقابلہ گذشتہ ہفتے کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 2 لاکھ 21 ہزار رہی تھی۔
ایک ماہ کے دوران ملک میں بیروزگار افراد کی تعداد 16 لاکھ 62 ہزار رہی ہے۔ جبکہ تخمینہ 16 لاکھ 95 ہزار کا تھا.
EURUSD اور Gold کا ردعمل.
توقع سے مثبت ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد USD میں تیزی دیکھی جا رہی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں Euro اور Gold میں مندی وسعت اختیار کر گئی ہے۔ سنہری دھات 1990 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ خیال رہے کہ Israel اور حماس کے درمیان چار روزہ جنگ بندی کے بعد Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔