Turkish Lira کی قدر میں تیزی ، TCB کا 500 بنیادی پوائنٹس Interest Rate میں اضافہ.

USDTRY downturned to 28.50, emergency meeting held after Inflation surged to 61%

Turkish Lira کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . TCB نے Interest Rate میں 500 بنیادی پوائنٹس اضافہ کر دیا ہے . واضح رہے کہ Turkish Central Bank نے یہ فیصلہ ملک میں Headline Inflation تاریخ کی بلند ترین سطح 61 فیصد پر آنے کے بعد کیا گیا ہے .

Turkish Central Bank کے فیصلے کی تفصیلات۔

Turkish Central Bank کی Monetary Policy Committee  کا اجلاس نئی Governor حفیظہ گیئے اراکان کی زیر صدارت انقرہ میں منعقد ہوا۔ جس میں ملک میں بڑھتے ہوئے Consumer Price Index پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ممبران مرکزی کمیٹی نے نوٹ کیا کہ Turkish Lira گذشتہ دو سالوں کے دوران 400 % گراوٹ کا شکار ہوا ہے۔ جس سے European Country کی معیشت کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ جبکہ Growth Rate میں بھی ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔

دوران اجلاس Headline Inflation کے 61 فیصد سے بڑھ جانے پر ملکی Labour Market کی ڈگمگاتی ہوئی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لئے تمام Alternative Tools استعمال کرنے کی منظوری دی گئی۔ بتاتے چلیں کہ دو Continents میں واقع یہ اہم ملک دنیا کی تیرھویں بڑی معیشت ، امریکہ کی زیر سرپرستی Nati کا رکن اور European Zone کا Dialogue Partner ہے۔

Turkish President رجب طیب اردگان نے European Zone میں شیمولیت کے لئے گذشتہ ہفتے بڑے پیمانے پر Financial Reforms اور سیکولر قوانین ازسرنو نافذ کرنے کے اعلان کیا تھا۔ 22 سالوں سے برسراقتدار اردگان رواں برس الیکشنز میں کامیابی کے بعد مغربی دنیا اور ملک کے اکثریتی سیکولر حلقے میں اپنا امیج بہتر بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

گورنر سینٹرل بینک کی پریس کانفرنس۔

فیصلے کا اعلان ٹرکش سینٹرل بینک کی نئی سربراہ حفیظہ گیئے اراکان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ یاد دیے کہ اس سے قبل وہ IMF اور World Bank میں بھی اہم عہدوں پر فائز رہ چکی ہیں۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سابقہ حکومتی غلطیوں کا اعتراف کیا۔ انہوں نے مفصل انداز میں کہا کہ اب Turkish Policy حقیقت پسندانہ اور Financial Reports کے مطابق ہو گئی۔ نئی گورنر نے Turkish Lira کو Europe کی مضبوط Currencies کے برابر لانے کا بھی وعدہ کیا۔ انکا کہنا تھا یہ دنیا ایک مرتبہ پھر عظیم ترکی کو متحرک معیشت کے طور پر دیکھے گی۔ حفیظہ اراکان نے انکشاف کیا کہ European Union نے ساتھ Fiscal Reforms کا پروگرام وضع کر لیا گیا ہے۔ جس پر بہت جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔

Turkish Lira کا ردعمل.

Monetary Policy اعلان اور گورنر اراکان کی پریس کانفرنس کے بعد Turkish Lira کی قدر میں تیزی دیکھی گئی۔ جبکہ  USD to Lira گراوٹ کے بعد 28.50 کی سطح پر آ گیا۔ خیال رہے کہ گذشتہ دنوں یہ اپنی 25 سالہ بلند ترین سطح 31.00 تک آ گیا تھا۔ جس کے بعد Central Bank نے Dollar Linked bonds کی فروخت شروع کر دی تھی۔

Turkish Lira کی قدر میں تیزی ، TCB کا 500 بنیادی پوائنٹس Interest Rate میں اضافہ.
USDTRY

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button