NZDUSD میں 0.6050 سے اوپر بحالی ، NZ Retail Sales اکتوبر میں 0.00 % پر آ گئی.
Retailing Industry shrink 3.4 percent annually, recovered on the monthly basis
NZDUSD میں بحالی کی لہر دیکھی جا رہی ہے . جسکی بنیادی وجہ NZ Retail Sales Data کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار ہیں ، رواں سال کے تیسرے کوارٹر میں Retailing Industry کے حجم میں پہلے کی نسبت اضافہ ہوا ہے .
NZ Retail Sales Report کی تفصیلات.
NZ Department of Statistics کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال جولائی سے ستمبر کے دوران روز مرّہ اشیائے ضروریہ کی فروخت میں 0.00 % اضافہ ہوا ، جبکہ اس سے قبل منفی 0.08 % کی پیشگوئی تھی ، اگر اس کا تقابلہ دوسرے کوارٹر کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ منفی 0.08 % ہی رہی تھی . Chinese Economy کی بحالی کے ساتھ New Zealand پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوئے.
یہ امر قابل ذکر ہے کہ China نیوزی لینڈ کا سب سے بڑا ٹریڈنگ پارٹنر ہے . NZD کی سب سے زیادہ طلب Chinese Markets سے ہے پیدا ہوتی ہے . یہی وجہ ہے کہ چینی معیشت میں آنیوالی تبدیلیوں سے اس پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں .
NZDUSD کا ردعمل.
توقعات سے مثبت رپورٹ جاری ہونے کے بعد NZDUSD میں بحالی دیکھی جا رہی ہے ، Asian Sessions کے دوران یہ 0.6050 سے اوپر ٹریڈ کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔