USDJPY میں 150 کی طرف بحالی ، Japanese PPI Report میں توقعات سے زیادہ Inflation
Producers Price Index remained 2.3 in October whereas market expectations were 2.1
USDJPY میں 150 کی نفسیاتی ستہ کے قریب بحالی دیکھی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ Japanese PPI Report میں Inflation کے توقعات سے بلند اعداد و شمار ہیں . ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد Japanese Yen کی طلب میں Asian Sessions کے دوران کمی واقع ہوئی ہے .
Japanese PPI Report کی تفصیلات.
Statistics Bureau of Japan کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2023 میں Producers Price Index کی سطح 2.3 فیصد رہی ، جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 2.1 فیصد کی پیشگوئی کر رہی تھی . اگر اس کا تقابلہ سابقہ رپورٹ کے ساتھ کیا جائے تو ستمبر میں یہ ریڈنگ 2.0 فیصد رہی تھی .
خیال رہے کہ یہ ڈیٹا Bank of Japan اکٹھا کرتا ہے ، جسے بعد ازاں شماریاتی بیورو رپورٹ کی صورت میں جاری کرتا ہے . تحقیقاتی ٹیم کے مطابق ایشیائی ملک کا Corporate Sector گزشتہ ماہ شدید دباؤ کا شکار رہا ، بالخصوص Communication میں قیمتیں توقعات سے زیادہ بلند رہیں .
USDJPY پر اثرات.
رپورٹ جاری ہونے کے بعد Japanese Yen کی قدر میں کمی نوٹ کی جا رہی ہے. جبکہ اسکے مقابلے میں US Dollar بحالی کے بعد دوبارہ 150 کی نفسیاتی سطح کے قریب آ گیا ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔