GBPUSD کی قدر 1.2600 سے اوپر آ گئی ، UK Services PMI کی توقعات سے مثبت ریڈنگ.

Prices Charged Inflation recorded 6 months High, increased demand for British Pound

GBPUSD کی قدر European Sessions کے دوران 1.2600 سے اوپر آ گئی ہے ، جس کی بنیادی وجہ UK Services PMI کی توقعات سے مثبت ریڈنگ ہے . جس سے British Pound کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .

UK Services PMI کی تفصیلات۔

S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق اگست 2023ء میں Services Sector کے  Purchase Managers Index کی سطح 50.9 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 50.5 فیصد کی پیشگوئی تھی۔

اگر اس کا تقابلہ جولائی کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 49.5 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ رواں سال کی پہلی ریڈنگ  ہے جو کہ معیشت پر Inflation کے  اثرات میں کمی  اور قوت خرید میں اضافے  کو ظاہر کر رہی ہے۔

GBPUSD کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Pound to USD میں تیزی نظر آ رہی ہے . ۔ اسوقت یہ 0.02 فیصد اضافے سے 1.2600 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ اسکی ٹریڈنگ رینج 1.2601 سے 1.2633 کے درمیان ہے۔

GBPUSD کی قدر 1.2600 سے اوپر آ گئی ، UK Services PMI کی توقعات سے مثبت ریڈنگ.
GBPUSD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button