Gold محدود رینج میں 1980 کے قریب ، US PPI نومبر میں 0.9 فیصد پر آ گئی.

Investors are cautious ahead of FOMC Rate decision

Gold Price محدود رینج اختیار کئے ہوئے 1980 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے . US PPI کے توقعات سے کم اعداد و شمار کے باوجود سرمایہ کار FOMC Rate decision کے پیش نظر محتاط انداز اختیار کئے ہوئے ہیں جو آج رات دو روزہ میٹنگ کے اختتام پر جاری کیا جائیگا . جس کے بعد سربراہ Federal Reserve جیروم پاول پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے.

US PPI Report کی تفصیلات

US Bureau of Labor Statistics کی جاری کردہ رپورٹ میں سالانہ Producers Price Index کی سطح 0.9 فیصد رہی  جبکہ 1.0 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ ان میں سے فوڈ اینڈ انرجی میں Headline Inflation کا لیول 2.0 فیصد رہا جبکہ 2.2 فیصد متوقع تھی۔ جبکہ دیگر شعبوں میں یہ لیول 0.2 فیصد رہا۔

Gold Price محدود رینج میں 1980 کے قریب ، US PPI نومبر میں 0.9 فیصد پر آ گئی.
US PPI Report

Gold کا ردعمل

رپورٹ میں Inflation کی ریڈنگ توقعات سے  کم  آنے پر  FOMC میٹنگ میں Rates Cut Program کا شیڈول جاری ہونے کی   توقعات بڑھ گئی ہیں۔ جس سے  US Dollar Index اور دس سالہ مدت کی  Bonds Yields میں کمی  آئی ہے۔ جبکہ دیگر تمام محتاط مارکیٹ موڈ کے باوجود Gold اسوقت 1980 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے .

Gold محدود رینج میں 1980 کے قریب ، US PPI نومبر میں 0.9 فیصد پر آ گئی.
Gold 13th December

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button