فاریکس معاہدوں کی تجدید کی یقین دہانی نہیں کروائی جا سکتی۔ جاپانی وزیر خزانہ

ٹوکیو( نیوز رپورٹ) جاپان کے وزیر خزانہ نے بیرونی فاریکس معاہدوں کی تجدید کی یقین دہانی کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرونی فاریکس معاہدوں کی تجدید میں ریزرو ریٹس پر بات چیت کی جائے گی کیونکہ انکی کی پہلی ترجیح جاپانی پیداواری حجم کو بڑھانا اور جاپانی کرنسی کو مضبوط کرنا ہے۔ بیان میں جاپان کی معاشی پیداوار کے اعداد و شمار کے گراف کو مثبت اور تسلی بخش قرار دیا گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button