US Dollar Index میں تیزی ، دسمبر میں CB Consumer Confidence توقعات سے مثبت.

Conference board reading rose to 110.7, symbolizes signs of Economic Recovery

US Dollar Index میں 102 کی سطح سے اوپر بحالی ہوئی ہے . جسکی بنیادی وجہ دسمبر میں CB Consumer Confidence Index توقعات کو مات دیتے ہوئے 110.7 پر آنا ہے ، جو کہ معاشی بحالی کو ظاہر کر رہا ہے .

CB Consumer Confidence کی تفصیلات.

آج جاری ہونیوالی CB Consumer Confidence Report کے توقعات سے منفی اعداد و شمار پبلش ہونے کے بعد US Dollar Index میں بحالی وسعت اختیار کر گئی جبکہ اسکے مقابلے میں دیگر تمام کرنسیز کی طلب میں کمی واقع ہوئی.

جاری کی جانیوالے Survey Data میں Index کی ریڈنگ 110.7 فیصد رہی جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 101 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے . اس طرح مسلسل چھ ماہ کے بعد  صارفین کی Buying Power میں اضافے اور Inflation کے منفی اثرات سے بحالی  کی نشاندہی ہو رہی ہے . جس سے Cut Rates Program جلد شروع ہونے کے  امکانات بڑھ رہے ہیں . یہی محرک US Dollar کی طلب میں اضافہ کر رہا ہے جسکا وزن EURO سمیت دیگر تمام کرنسیز پر نظر آ رہا ہے .

اگر اس ڈیٹا کا موازنہ گزشتہ ماہ کے ساتھ کریں تو نومبر کی ریڈنگ 63 فیصد رہی تھی .

US Dollar Index کا ردعمل.

توقعات سے بہتر اعداد و شمار سامنے آنے پر  US Dollar Index میں بحالی دیکھی گئی ، جو کہ اسوقت 102 کی سطح سے اوپر آ گیا ہے .

US Dollar Index میں تیزی ، دسمبر میں CB Consumer Confidence توقعات سے مثبت.
US Dollar Index

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button