Bitcoin کی قدر 43 ہزار سے اوپر مستحکم، BlackRock کے Spot ETF پر US SEC سے مذاکرات.

Second round talks include layout measures to list Exchange traded funds in Nasdaq

Bitcoin کی قدر 43 ہزار سے اوپر مستحکم نظر آ رہی ہے جس کی بڑی وجہ BlackRock کے Spot ETF پر US SEC سے مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ شروع ہونا ہے . جس کے دوران BTC EXCHANGE Traded Funds کی امریکی اسٹاک انڈیکس Nasdaq میں Listing  کے طریقہ کار پر بات چیت کی جا رہی ہے . ان مذاکرات میں Stock Markets کے نمائندے بھی شریک ہیں .

BlackRock کے Spot ETF پر US SEC سے مذاکرات اور Bitcoin پر اثرات.

US Securities and Exchange Commission کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ Bitcoin کی انتظامی کمپنی BlackRock کے ساتھ Exchange Traded Funds کی Nasdaq Listing پر دوسرے راؤنڈ کے مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے ، جبکہ بات چیت کے اس عمل میں Stock Market کے نمائندے بھی شریک ہیں .

Bitcoin کی قدر 43 ہزار سے اوپر مستحکم، BlackRock کے Spot ETF پر US SEC سے مذاکرات.
Memorandum on Nasdaq Listing Negotiations

واضح رہے کہ world’s largest Crypto Exchange اس سے قبل Bitcoin ETF Plan بھی منظوری کے لئے بھجوا چکی ہے جسے چند روز قبل DTCC نے تجرباتی ٹریڈ کیلئے اپنی Website پر بھی اپلوڈ کر دیا تھا . اس تازہ ترین پیشرفت سے Crypto Industry پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں

 Bitcoin ETF Nasdaq Listing کیا ہے اور یہ Crypto Currencies پر کیسے اثر انداز ہو رہی ہے .؟

یہ حالیہ دنوں کے دوران BlackRock کی طرف سےباضابطہ  طور پر رجسٹریشن کیلئے Securities and Exchange Commission میں جمع کروایا جانے والا دوسرا پلان ہے جس پر Regulatory Authority اور دیگرسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کا ایک طویل دور پہلے بھی ہو چکا ہے.

اس پلان کے تحت  Bitcoin کے  Spot ETF دنیا کی سب سے بڑی Crypto Exchange یعنی BlackRock کے پلیٹ فارم سے سرمایہ کاروں کو ٹریڈ کے لئے دستیاب ہوں گے ، جبکہ اسکے علاوہ یہ امریکی اسٹاکس بالخصوص Nasdaq میں بھی دیگر Equities کی طرح فروخت کے لئے موجود ہوں گے .

یہ خبر منظر عام پر آنے کے بعد Crypto Industry پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ، سائیڈ لائن سرمایہ کار بھی نئی پوزیشنز لینے کے لیتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں . جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ Spot ETF کی باقاعدہ لانچنگ کے بعد ان کی Market Capitalization میں کسی  حد تک اضافہ ہو گا .

اس سے پہلے کی جانے والی  لانچنگ سے سرمایہ کاروں میں یہ تاثر قائم ہوا کہ  Spot ETF بہت جلد منظور ہونے والے  ہے. بعد اذاں یہ معلوم ہوا کہ یہ محض ابتدائی طور پر کیا جانیوالا کام ہے، جس کا مقصد ETF کو ٹریڈنگ ویب سائٹ کے ساتھ ہم آہنگ کرنا تھا . اس سے قبل بھی DTCC متعدد بار سیکورٹیز کے اپروول سے قبل انھیں اسی پیج پر آپشنز کا حصہ بنا چکی ہے . جس کے کچھ عرصے میں ہے انھیں باقاعدہ طور پر لانچ کر دیا گیا تھا .

مارکیٹ کا ردعمل.

European Sessions کے دوران Bitcoin کی قدر مستحکم نظر آ رہی ہے .BTC آج 469 ڈالرز سے اضافے کے ساتھ  43000  کی نفسیاتی سطح سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے .

BTC
BTC

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button