Crypto Currencies کی قدر میں تیزی، BlackRock کی Ethereum ETF Nasdaq Filing کنفرم.
world's largest Crypto Exchange has already submitted Bitcoin ETF Plan to Regulatory Authorities.
Crypto Currencies کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ آج US SEC کی طرف سے Ethereum ETF Nasdaq Filing کی تصدیق کیا جانا ہے جو کہ BlackRock کی طرف سے جمع کروائی گئی تھی . واضح رہے کہ world’s largest Crypto Exchange اس سے قبل Bitcoin ETF Plan بھی منظوری کے لئے بھجوا چکی ہے جسے چند روز قبل DTCC نے تجرباتی ٹریڈ کیلئے اپنی Website پر بھی اپلوڈ کر دیا تھا . اس تازہ ترین پیشرفت سے Crypto Industry پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں .
BlackRock کی Ethereum ETF Nasdaq Filing کیا ہے اور یہ Crypto Currencies پر کیسے اثر انداز ہو رہی ہے .؟
یہ حالیہ دنوں کے دوران BlackRock کی طرف سےباضابطہ طور پر رجسٹریشن کیلئے Securities and Exchange Commission میں جمع کروائی والا دوسرا پلان ہے جسے Regulatory Authority نے منظور کیا ہے . جس میں Ethereum کے ETH Spot ETF دنیا کی سب سے بڑی Crypto Exchange یعنی BlackRock کے پلیٹ فارم سے سرمایہ کاروں کو ٹریڈ کے لئے دستیاب ہوں گے ، جبکہ اسکے علاوہ یہ امریکی اسٹاکس بالخصوص Nasdaq میں بھی دیگر Equities کی طرح فروخت کے لئے موجود ہوں گے .
یہ خبر منظر عام پر آنے کے بعد Crypto Industry پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ، سائیڈ لائن سرمایہ کار بھی نئی پوزیشنز لینے کے لیتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں . جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ Spot ETF کی باقاعدہ لانچنگ کے بعد ان کی Market Capitalization میں کس حد تک اضافہ ہو گا .
اس سے پہلے کی جانے والی لانچنگ سے سرمایہ کاروں میں یہ تاثر قائم ہوا کہ Spot ETF بہت جلد منظور ہونے والے ہے. بعد اذاں یہ معلوم ہوا کہ یہ محض ابتدائی طور پر کیا جانیوالا کام ہے، جس کا مقصد ETF کو ٹریڈنگ ویب سائٹ کے ساتھ ہم آہنگ کرنا تھا . اس سے قبل بھی DTCC متعدد بار سیکورٹیز کے اپروول سے قبل انھیں اسی پیج پر آپشنز کا حصہ بنا چکی ہے . جس کے کچھ عرصے میں ہے انھیں باقاعدہ طور پر لانچ کر دیا گیا تھا .
مارکیٹ کا ردعمل.
European Sessions کے دوران Bitcoin کی قدر مستحکم نظر آ رہی ہے .BTC آج 469 ڈالرز سے اضافے کے ساتھ 37000 کی نفسیاتی سطح سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے .
قیمت میں 59$ کے اضافے سے Ethereum (ETH) مثبت انداز اپنائے 2095 کی سطح پرٹریڈ ہو رہا ہے ۔ اسکی ٹریڈنگ رینج 2032 سے 2135 کے درمیان ہے۔
litecoin میں بھی 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ LTC اسوقت 73 ڈالرز سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ ماہ یہ Altcoin گذشتہ تین سال کی کم ترین سطح پر آ گیا تھا۔ جس کے بعد اس کی قدر میں 15 ڈالرز کی بحالی ہوئی.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔