Crypto Currencies کی قدر میں تیزی ، The Smart Money Index تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گیا.

Record Bias for long term positions recorded days after SEC impending decision

Crypto Currencies کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے جس کی وجہ Data Tracking گروپ  CME Group کی ویب سائٹ پر جاری کئے جانے والے ڈیٹا کے مطابق The Smart Money Index کا تاریخ کی بلند ترین سطح 13 ہزار سے تجاوز کر جانا ہے . جو کہ طویل المدتی Bullish Bias کی نشاندہی کر رہا ہے . خیال رہے کہ پہ پیشرفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جبکہ گزشتہ روز US SEC کی طرف سے Spot ETF Applications پر فیصلہ 2024  کے پہلے ہفتے تک موخر کر دیا گیا. 

The Smart Money Index تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، لیکن وجوہات کیا ہیں؟

CME Group کے جاری کئے جانیوالے ڈیٹا کے مطابق The Smart Money Index انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی بار 13 ہزار کی سطح سے تجاوز کر گیا ہے . جو کہ ممکنہ طور پر Spot ETF کی لانچنگ کی توقعات کے باعث سرمایہ کاروں کی نئی ریلی شروع ہونے کی علامت ہے .

BlackRock کے Spot ETF پر US SEC سے مذاکرات اور Crypto Currencies پر اثرات.

US Securities and Exchange Commission کی طرف سے Christmas Holidays سے قبل جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ Bitcoin کی انتظامی کمپنی BlackRock کے ساتھ Exchange Traded Funds کی Nasdaq Listing پر دوسرے راؤنڈ کے مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے ، جبکہ بات چیت کے اس عمل میں Stock Market کے نمائندے بھی شریک ہیں .

واضح رہے کہ world’s largest Crypto Exchange اس سے قبل Bitcoin ETF Plan بھی منظوری کے لئے بھجوا چکی ہے جسے چند روز قبل DTCC نے تجرباتی ٹریڈ کیلئے اپنی Website پر بھی اپلوڈ کر دیا تھا . اس تازہ ترین پیشرفت سے Crypto Industry پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں

 Bitcoin ETF Nasdaq Listing کیا ہے اور یہ Crypto Currencies پر کیسے اثر انداز ہو رہی ہے .؟

یہ حالیہ دنوں کے دوران BlackRock کی طرف سےباضابطہ  طور پر رجسٹریشن کیلئے Securities and Exchange Commission میں جمع کروایا جانے والا دوسرا پلان ہے جس پر Regulatory Authority اور دیگرسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کا ایک طویل دور پہلے بھی ہو چکا ہے.

اس پلان کے تحت  Bitcoin کے  Spot ETF دنیا کی سب سے بڑی Crypto Exchange یعنی BlackRock کے پلیٹ فارم سے سرمایہ کاروں کو ٹریڈ کے لئے دستیاب ہوں گے ، جبکہ اسکے علاوہ یہ امریکی اسٹاکس بالخصوص Nasdaq میں بھی دیگر Equities کی طرح فروخت کے لئے موجود ہوں گے .

مارکیٹ کی صورتحال.

European Sessions کے دوران Bitcoin کی قدر مستحکم نظر آ رہی ہے .BTC آج 1100 ڈالرز اضافے کے ساتھ  43000  کی نفسیاتی سطح کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

Crypto Currencies کی قدر میں تیزی ، The Smart Money Index تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گیا.
Bitcoin

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button