Crude Oil Prices میں محدود پیمانے پر بحالی ، Maritime Security میں اضافہ لیکن ٹریڈنگ والیوم کی کمی
EIA Reported that inventories fell more than expectations last week
Crude Oil Prices میں محدود پیمانے پر بحالی دیکھی جا رہی ہے . Middle East میں Red Sea کی بندش کھلنے کے آثار اور Maritime Security میں اضافے کے باعث European Sessions کے دوران WTI Crude Oil کی قیمت 72 ڈالرز فی بریلز سے اوپر مستحکم ہوئی ہے . تاہم 2023 کے آخری ٹریڈنگ سیشنز میں تعطیلات کی وجہ سے محدود مارکیٹ میں سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کئے ہوئے ہیں.
United States کی طرف سے Maritime Security میں اضافہ لیکن آپریشنز کی مکمل بحالی میں ناکامی.
White House کی طرف سے جاری کئے جانیوالے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ United States اور اسکے اتحادیوں کی طرف سے Red Sea میں Bab Almandab کی بندش کھلوا دی گئی ہے اور اب International Shipment companies کو خطے میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ، تاہم حالیہ دنوں کے دوران پیش آنے والے واقعات کے سبب Cargo Operations مکمل طور پر شروع نہیں کئے جا سکے اور Israel کے لئے سامان لے جانے والی کمپنیاں صورتحال کا بغور جائزہ لے رہی ہیں .
اس صورتحال میں اگرچہ Crude Oil کی سپلائی معمول پر آنے کے امکانات پیدا ہوئے ہیں تاہم ابھی بھی رسد کو خدشات درپیش ہیں . جن کے اثرات آنے والے دنوں میں بھی محسوس کئے جاتے رہیں گے .
United States کے Strategic Oil Reserves میں کمی.
American Petroleum Institute کی طرف سے جاری کئے جانے والے Data میں Crude Oil کے اسٹریٹجک دخائر میں 23 دسمبر سے لے کر اب تک 1.1837 ملین بریلز کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے . Energy Information Administration یعنی EIA کے مطابق اس کی بنیادی وجہ Red Sea Seizure کی وجہ سے Global Supply Disruption ہے .
بتاتے چلیں کہ
Bab Almandab Straight کی بندش نے International Trade کیلئے Supply Shocks کے خدشات پیدا کر دئیے ہیں . Yemen کے حوثی باغیوں کی طرف سے بحیرہ احمر یعنی Red Sea میں Cargo Ships پر ہونے والے حملوں کے بعد ایک نیا بحران سر اٹھاتا ہوا دکھائی دے رہا ہے ، جس کے گہرے اثرات Global Financial Markets پر مرتب ہونے کا اندیشہ ہے .
اس صورتحال میں Crude Oil کی سپلائی شدید متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے. جس سے معاشی ماہرین آنیوالے دنوں میں قیمتوں میں اضافے کی پیشگوئی ہے .
مارکیٹ کی صورتحال .
European Sessions کے دوران WTI Crude Oil کسی حد تک مستحکم نظر آ رہا ہے اور 72 ڈالر فی بیرل سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دوسری طرف Brent Oil بھی کسی حد تک بحالی کے ساتھ 78 ڈالرز کے قریب آ گیا ہے۔۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔