امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو مسلسل تیزی پر بند ۔

برسلز( فاریکس رپورٹ) ۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو آج مسلسل چھٹے دن بھی تیزی پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ کل یورپی مرکزی بینک کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈ نے افراط زر اور معاشی بحران سال کے تیسرے کوارٹر تک ختم ہونے کی توقع ظاہر کی تھی اس کے علاوہ انہوں نے جولائی میں شرح سود میں اضافے لیکن سال کے تیسرے کوارٹر تک بتدریج کم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد اج یورو کی قیمت میں مسلسل چھٹے کاروباری روز بھی تیزی دیکھی گئی۔ اج کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قیمت 1.0735 پر آ گئی جو کہ پچھلے ایک ماہ میں یورو کی بلند ترین سطح ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button