EURUSD میں 1.0750 کے قریب بحالی ، Eurozone Trade Balance جنوری میں 16.8 بلین پر آ گیا.
Downbeat Data alleviated chances of holding Rates for longer period.
EURUSD میں 1.0750 کے قریب بحالی ریکارڈ کی جا رہی ہے . آج جاری کی جانیوالی Eurozone Trade Balance رپورٹ کے توقعات سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے سے European currency کی طلب میں اضافہ جبکہ European Central Bank کا Rates Cut Program میں تاخیر کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے .
Eurozone Trade Balance کی تفصیلات۔
Eurostat کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری 2023ء میں Trade Surplus نمایاں کمی کے ساتھ 16.8 ارب رہا۔ جبکہ دسمبر میں یہ ریڈنگ 21 ارب یورو تھی۔ گزشتہ ماہ کے دوران Exports کم ہو کر 3458 ارب یورو رہیں۔ جبکہ اسی عرصے کے دوران Imports اضافے کے ساتھ 1448 ارب یورو رہیں۔ اعداد و شمار Energy Resources کی درآمدات میں کمی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔
EURUSD کا ردعمل.
USD کے مقابلے میں EURO ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد European Sessions کے دوران 0.24 فیصد بحالی کے ساتھ 1.0750 کی سطح سے اوپر آ گیا ہے . جس کی بنیادی وجہ European Central bank کی طرف سے Rates Cut Program کے امکانات میں ہونے والی کمی ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔